معتمد خزانہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - مالی امور کی دیکھ بھال کرنے والا افسر، سیکرٹری مالیات۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - مالی امور کی دیکھ بھال کرنے والا افسر، سیکرٹری مالیات۔